ملک سے غربت کا خاتمÛØŒ وزیراعظم کا نئی وزارت بنانے کا اعلان
وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ ملک سے غربت Ú©Û’ خاتمے کیلئے نئی وزارت اور آئین Ú©Û’ آرٹیکل میں ترمیم کا اعلان کر دیا ÛÛ’Û”
غربت Ú©Û’ خاتمے کیلئے پروگرام â€Ø§Ø+ساس اور Ú©Ùالت“ Ú©Û’ اجرا Ú©ÛŒ تقریب سے خطاب کرتے Ûوئے وزیراعظم عمران خان کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ù…Ù„Ú© سے غربت ختم کرنا جÛاد ÛÛ’ØŒ اس Ú©Û’ خاتمے کیلئے اقدامات ناگزیر ÛÙˆ Ú†Ú©Û’ Ûیں۔ غربت Ú©Û’ خاتمے کیلئے کوئی Ùارمولا Ù†Ûیں، کئی اقدامات کرنا پڑتے Ûیں۔
وزیراعظم عمران خان کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† ÙˆÛ ÙˆØ§Ø+د ملک ÛÛ’ جو اسلام Ú©Û’ نام پر بنا۔ اس Ù†Û’ دنیا میں ایک مثال ملک بننا تھا لیکن ÛÙ… ریاست Ù…Ø¯ÛŒÙ†Û Ú©Û’ اصولوں کیخلا٠چلے گئے۔ Ù…Ø¯ÛŒÙ†Û Ú©ÛŒ ریاست Ú©ÛŒ طر٠واپس جانے کیلئے پروگرام ’’اØ+ساس اور Ú©Ùالت‘‘ Ù¾Ûلا قدم ÛÛ’Û”
وزیراعظم Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ûر کامیاب شخص Ú©ÛŒ زندگی سے لوگ سیکھنا چاÛتے Ûیں۔ دنیا میں سب سے کامیاب Ûمارے پیارے نبی ï·º تھے۔ انÛÙˆÚº Ù†Û’ ریاست Ù…Ø¯ÛŒÙ†Û Ú©ÛŒ بنیاد رکھی جس کا Ù¾Ûلا اصول رØ+Ù… تھا۔ Ù…Ø¯ÛŒÙ†Û Ú©ÛŒ ریاست Ù†Û’ کمزور طبقے Ú©ÛŒ Ø°Ù…Û Ø¯Ø§Ø±ÛŒ لی۔
ان کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ûمیں ÛÙ…ÛŒØ´Û Ù…Ø¯ÛŒÙ†Û Ú©ÛŒ ریاست Ú©Û’ اصول یاد رکھنے چاÛیں لیکن
آج ÛÙ… ان کیخلا٠چلے گئے Ûیں اور ان پر عمل Ù†Ûیں کر رÛÛ’Û” یورپ Ù†Û’ Ù…Ø¯ÛŒÙ†Û Ú©ÛŒ ریاست Ú©Û’ اصول اپنائے اور Ø¢Ú¯Û’ Ù†Ú©Ù„ گئے، ÙˆÛاں کتے بھی بھوکے Ù†Ûیں مرتے۔
عمران خان Ù†Û’ سماجی بÛبود کیلئے چین Ú©ÛŒ مثال دیتے Ûوئے Ú©Ûا Ú©Û ÛÙ…Ø³Ø§ÛŒÛ Ù…Ù„Ú© Ù†Û’ تیس سال میں ستر کروڑ لوگوں Ú©Ùˆ غربت سے نکالا۔ کیا کوئی یقین کر سکتا تھا Ú©Û Ú†ÛŒÙ† ایسا کر Ù„Û’ گا؟ چین Ù†Û’ اپنی پالیسیوں Ú©Û’ مطابق ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ اور ایسی پالیسی Ù†Ûیں بنائی Ú©Û Ú†Ú¾ÙˆÙ¹Ø§ سا Ø·Ø¨Ù‚Û Ø§Ù…ÛŒØ± ÛÙˆ جائے۔
وزیراعظم Ù†Û’ اس عزم کا اظÛار Ú©Ûا Ú©Û Ù‚ÙˆÙ… جب Ø§Ø±Ø§Ø¯Û Ú©Ø± Ù„Û’ تو Ø§Ù„Ù„Û ØªØ¹Ø§Ù„ÛŒÙ° کامیابی دیتا ÛÛ’Û” میرا ایمان ÛÛ’ پاکستان میں بھی ایک دن غربت ختم ÛÙˆ جائے گی۔
انÛÙˆÚº Ù†Û’ اعلان کیا Ú©Û ØºØ±Ø¨Øª Ú©Û’ خاتمے اور پروگرام â€Ø§Ø+ساس اور Ú©Ùالت“ پر عملدرآمد Ú©Û’ لیے نئی وزارت بنائی جائے Ú¯ÛŒ اور آرٹیکل 38 ÚˆÛŒ میں ترمیم Ú©ÛŒ جائے گی۔
ان کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø§Ø¨Ú¾ÛŒ تک Ûمیں ÛŒÛ Ù†Ûیں پتا کتنے لوگ غربت Ú©ÛŒ لکیر سے نیچے Ûیں؟ پورے پاکستان سے ڈیٹا اکٹھا کریں Ú¯Û’ جو رواں سال دسمبر تک مکمل ÛÙˆ جائے گا۔ غربت مٹاؤ پروگرام میں 80 ارب روپے کا اضاÙÛ Ú©Ø± رÛÛ’ Ûیں۔
وزیراعظم Ù†Û’ اعلان کیا Ú©Û Ø¬Ù† Ú©Û’ پاس انصا٠کارڈ Ù†Ûیں Ûوگا، ÙˆÛ ØªØ+Ùظ پروگرام Ú©Û’ ذریعے کال کر Ú©Û’ مدد Ù„Û’ سکتے Ûیں۔ تØ+Ùظ پروگرام Ú©Û’ ذریعے جب کوئی مشکل میں ÛÙˆ گا تو اسے لیگل ایڈ بھی ÙراÛÙ… Ú©ÛŒ جائے گی۔ اس Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ù¾Ø³Ù…Ø§Ù†Ø¯Û Ø¹Ù„Ø§Ù‚ÙˆÚº Ú©Û’ لیے ایجوکیشن گرانٹ بھی دیں Ú¯Û’Û” 57 لاکھ خواتین Ú©Û’ سیونگ اکاؤنٹ بنا کر انÛیں موبائل Ùون بھی دینگے۔
انÛÙˆÚº Ù†Û’ پروگرام Ú©ÛŒ تÙصیلات بتاتے Ûوئے Ú©Ûا Ú©Û Ù…Ù„Ú© Ú©ÛŒ تØ+صیلوں میں 500 ڈیجیٹل Ø+ب بنائیں Ú¯Û’Û” Ù¾ÛÙ„ÛŒ دÙØ¹Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† میں ایسا پروگرام لا رÛÛ’ Ûیں جس Ú©Û’ ذریعے سٹریٹ چلڈرن Ú©Û’ لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کریں Ú¯Û’Û” معاشرے میں Ø®ÙˆØ§Ø¬Û Ø³Ø±Ø§Ø¤Úº کیساتھ اچھا سلوک Ù†Ûیں کیا جاتا، ÛÙ… ان Ú©ÛŒ بھی مدد کریں Ú¯Û’Û”
وزیراعظم Ù†Û’ بتایا Ú©Û Ø¨Ú¾Ù¹Û Ù…ÛŒÚº کام کرنے والوں Ú©ÛŒ بھی ’’تØ+Ùظ پروگرام‘‘کے ذریعے مدد کریں Ú¯Û’Û” بیت المال اگلے چار سال میں یتیم بچیوں Ú©Û’ لیے گھر بنائے جائیں Ú¯Û’Û”
وزیراعظم عمران خان کا سیاسی مخالÙین پر طنز کرتے Ûوئے Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø¯Ø³ سال میں جمÛوریت Ù†Û’ قوم سے Ø¨Ø¯Ù„Û Ù„Û’Ù„ÛŒØ§Û” اس وقت پرانے قرضوں پر 600 کروڑ روپے ÛŒÙˆÙ…ÛŒÛ Ø§Ø¯Ø§ کر رÛÛ’ Ûیں۔ انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ø³Ø¨ دعا کریں، چار ÛÙتے میں تیل اور گیس سیکٹر میں خوش خبری آئے گی۔